مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران ، چین اور روس وزراء خارجہ ظریف ، وانگ یی اور لاوروف نے ماسکو میں شانگھای کانفرنس کے ضمن میں سہ فریقی اجلاس میں علاقائی مسائل اور ایٹمی مذاکرات کے بارے میں پر تبادلہ خیال کیا۔ تینوں وزراء خارجہ نے علاقائی امن و ثبات کے سلسلے میں بھی گفتگو کی اس ملاقات میں ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ایٹمی مذاکرات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ایران ، چین اور روس وزراء خارجہ نے ماسکو میں شانگھای کانفرنس کے ضمن میں سہ فریقی اجلاس میں علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
News ID 1855605
آپ کا تبصرہ